انگلينڈ اور آئرلينڈ میں حفاظ قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

IQNA

انگلينڈ اور آئرلينڈ میں حفاظ قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

20:09 - August 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2400905
بين الاقوامی گروپ : ستمبر كے مہينے میں برطانیہ اور آئرلينڈ سے تعلق ركھنے والے اميدواروں كی موجودگی میں حفظ قرآن كريم مقابلے منعقد كیے جائیں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «right start»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلے بين الاقوامی «right start» اسلامك فاؤنڈيشن كی كوششوں سے برطانیہ كے شہروں ؛ میڈلنڈز ، لندن ، ڈوبلين، مانچسٹر میں منعقد كیے جائیں گے ۔
واضح رہے كہ ۱۰ سال ، ۱۶ سال سے كم عمر ، اور ۱۶ سال سے بڑی عمر كے تين گرپوں كے اميد وار آپس میں مقابلہ كریں گے ۔ جبكہ مقابلوں كے اختتام پر ہر گروپ كے كامياب اميدوار كو لندن میں منعقد ہونے والی ايك اعزازیہ تقريب كے دوران قيمتی انعامات سے نوازا جائے گا ۔
1085186
نظرات بینندگان
captcha