IQNA

20:22 - August 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2400914
بين الاقوامی گروپ : ليبيا كی اخوان المسلمين سے وابستہ حزب عدالت و ترقی نے وزارت عظمی كے لیے اپنے اميد وار كا اعلان كرديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Xinhua»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ليبيا كی حزب عدالت و ترقی نے بجلی اور پانی كے موجودہ وزير "عوض البرعصی" كو اخوان المسلمين كے نمائندے كے طور پر وزارت عظمی كے عہدے كے لیے منتخب كيا ہے ۔
واضح رہے كہ مذكورہ سياسی جماعت نے گزشتہ ماہ منعقد ہونے والے اليكشن كے دوران قومی سياسی گروپوں كے ساتھ اتحاد كے ذريعے بھاری اكثريت سے كاميابی حاصل كی تھی اور اب وہ عوض البرعصی كی ،جو ملك كی معروف سياسی شخصيت بھی ہیں ، اس عہدے كے لیے معرفی كے ساتھ اقدار كو اپنے ہاتھ میں لينے كے لیے كوشش كر رہی ہے ۔
1085540
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: