حرم امام حسين(ع) میں يوم انہدام بقيع كی مناسبت سے پروگرام كا انعقاد

IQNA

حرم امام حسين(ع) میں يوم انہدام بقيع كی مناسبت سے پروگرام كا انعقاد

23:52 - August 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2400982
بين الاقوامی گروپ : ۲۶ اگست كو يوم انہدام بقيع كی مناسبت سے كربلا میں واقع حرم امام حسين(ع) میں خصوصی پروگرام منعقد كيا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے نون نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حرم امام حسين (ع) كے متولی "افضل الشامی" نے كہا : حرم كی جانب سے ہر سال اس واقعے كی پرزور مذمت كے لیے خصوصی پروگرام منعقد كيا جاتا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : ہر سال يوم انہدام بقيع ك موقع پر اس واقعے كی مذمت كے لیے حرم كے اندر اور باہر پوسٹر لگائے جاتے ہیں اسی طرح اس مصيبت پر اظہار رنج وغم كے لیے عزاداری كا اہتمام بھی كيا جاتا ہے جس كے دوران جنت البقيع میں آئمہ اطہار (ع) كی قبروں اور مزاروں كی تعمير نو كا مطابلہ كيا جاتا ہے ۔
1085802
نظرات بینندگان
captcha