ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلا رساں ويب سائیٹ «OnIslam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مذكورہ سياسی رہنما نے (ايس ، ٹی وی) كے ساتھ خصوصی انٹريو كے دوران ملك میں اسلام مخالف احساسات كے نئے دور كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا : سویڈ میں ہر قسم كی اسلامی سرگرمی پر پابندی اور مسلمانوں كو ملك سے نكال دينا ہی اس مسئلے كا واحد حل ہے ۔
اس نے زور ديا : سویڈن میں دين اسلام اور اس كے پيروكاروں كے لیے كوئی جگہ نہیں ہے ۔
1085915