اٹلی ؛ كانفرنس كے دوران آزادی اديان اور بين الاقوامی سياسی پاليسيوں كا جائزہ

IQNA

اٹلی ؛ كانفرنس كے دوران آزادی اديان اور بين الاقوامی سياسی پاليسيوں كا جائزہ

23:55 - August 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2400991
بين الاقوامی گروپ : ۲۶ اگست كو اٹلی كےشہر "ريمينی" میں " آزادی اديان اور بين الاقوامی سياسی پاليسياں" كے موضوع پر كانفرنس منعقد كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "باب" ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اقوام متحدہ كی جنرل اسمبلی كے صدر "عبدالعزيز النصر" نے اس كانفرنس كے دوران كہا :آج ہم دنيا میں ہر طرف تعصب ، نسل پرستی اور نفرتوں كا مشاہدہ كر رہے ہیں جبكہ حال ہی میں بعض ممالك میں وسيع پيمانے پر شہريوں كا قتل عام ، دہشت گردی اور مقدس كتابوں كو نذر آتش كرنے كے ساتھ ساتھ مقدسات كی توہين بھی كی گئی ہے ۔
ناصربن عبد العزيز نے ميزد كہا : ثقافتوں اور تہذيبوں كے درميان گفتگو آج كی دنيا كا مہم ترين مسئلہ ہے جس كی طرف اقوام متحدہ كی جنرل اسمبلی نے خاص طور پر توجہ ركھی ہوئی ہے ۔
1086189
نظرات بینندگان
captcha