ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ، گزشتہ روز ۲۹ اگست كو حجت الاسلام موسوی نے نجف اشرف كے تين مراجع عظام كے ساتھ خصوصی ملاقات كی ہے ۔
انہوں نے سب سے پہلے آيت اللہ فياض كے ساتھ ملاقات كی اور زائرين كی سہوليات كے لیے محكمے كی خدمات اور سرگرميوں پر مشتمل رپورٹ پيش كی ہے ۔
آيت اللہ فياض نے بھی اس ملاقات كے دوران ايران میں بعض ثقافتی مسائل من جملہ ؛ حجاب كی طرف خصوصی توجہ كرنے اور اس مسئلے كے فوری حل پر زور ديا ہے ۔
1087879