ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ كے شعبہ تعلقات عامہ كے سربراہ نے خيال ظاہر كيا : كچھ یہودی بستيوں كے بيت المقدس كے ساتھ الحاق كا اعلان فلسطينی ملت كے ساتھ اسرائيل كی جانب سے روا ركھے جانے والے مظالم میں ايك اور اضافہ ہے ۔
عمار الموسوی نے مزيد كہا : یہ اقدام بين الاقوامی برادری كی حيثيت كو كھلم كھلا چيلنج ہے اور اس سے خطے كے امن و امان كو لاحق خطرات مزيد بڑھ گئے ہیں ۔
1088355