IQNA

23:50 - August 31, 2012
خبر کا کوڈ: 2402221
بين الاقوامی گروپ : سعودی سيكورٹی فورسز نے مظاہروں كے دوران شہريوں كو منتشر كرنے كے لیے چاروں طرف سے محاصرہ کرتے ہوئے بے دریغ فائرنگ كا استعمال كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ انسانی حقوق كے بارے میں معلومات كے عربی نیٹ ورك نے احتجاجی مظاہروں میں شریک پر امن مظاہرين كو منتشر كرنے كے لیے فائرنگ كی شديد مذمت كی ہے ۔
اس نیٹ ورك نے زور ديا : آج وہ وقت آ پہنچا ہے کہ سعودی حكومت ان تمام قيديوں كو رہا كرے جن كو ابھی تك بغير كسی جرم كے جيلوں میں قيد ركھا گيا ہے يا كم از كم ان كے جرم كا اعلان كرتے ہوئے منصفانہ مقدمہ چلايا جائے ۔
واضح رہے كہ سيكورٹی فورسز نے مظاہرين كو منتشر كرنے كے لیے ان كا مكمل طور پر محاصرہ كيا اور ان پر فائرنگ كی ہے ۔
1087407
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: