ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی رپورٹ کے مطابق، مذکورہ محکمے کے سربراہ حجت الاسلام موسوی نے نجف کے مقامی حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق ، اس اجلاس میں قم کے سیاحتی ادارے کے معاون حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی مرزا اور نجف میں سابقہ بعثی نظام سے وابستہ افراد کے بارے میں تحقیققاتی عمل کی نگرانی کرنے والے حجت الاسلام المسلمین خالد نعمانی بھی شریک تھے ۔
حجت الاسلام موسوی نے زور دیا : امریکا نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ہم سٹلائیٹ ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرلیں گے لیکن آج ہمارا خلائی مشن امریکی خلائی مشن کے ساتھ ساتھ گردش کر رہا ہے جہاں سے مردہ باد امریکہ کی آوازیں نشر ہو رہی ہیں ۔
1087343