ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «al-kanz»، كے حولے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايل ڈوفرانس كے علاقے سے تعلق ركھنے والے مسلمانوں كے لیے " Isla Events " نامی انجمن كی كوششوں سے اسلامی آثار پر مشتمل نمائش منعقد كی جائے گی ۔
اس نمائش كے لیے مختلف پروگرام من جملہ ؛ پيغمبر اسلام (ص) كی زندگی كے موضوع پر يورپ اور مشرق وسطی كے ممتاز اور جيد علما كے خطابات اور يورپ كی مختلف زبانوں میں لكھی گئی كتابوں كی نمائش منعقد كرنا ہے ۔
1089659