ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے «Press TV»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ چار مسلم گروہوں نے ايك اسلام مخالف پمفلٹ كہ جو جرمنی كی وزارت داخلہ كی جانب سے تقسيم كيا گيا ہے ، كی سخت مذمت كی ہے اور كہا : اس طرح كا اقدام جرمنی كے چار ملين مسلمانوں كو مورد الزام ٹھہرانے كے مترادف ہے ۔
اس اقدام كے بعد نماياں اسلامی گروہوں از قبيل شوری مركزی مسلمانان جرمنی ، امور دينی يونين تركی ، اسلامی ثقافتی مراكز اور انجمن اسلامی بوسنيا مقيم جرمنی نے بھی جرمنی حكومت كے ساتھ سيكيورٹی تعاون ختم كرنے كا اعلان كيا ہے ۔
1090528