ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق تيونس میں ايرانی قونصلیٹ صادق رمضان گل افزانی نے كہا : شعبہ قرائت میں ايران كے نماياں قاری حسن دانش نے شركت كی ليكن ادارہ اوقاف و امور خيریہ كی بھرپور كوششوں كے باوجود بعض غير متوقع مشكلات كے باعث حسن سليمانی ان مقابلوں میں شركت سے محروم رہے ہیں ۔
صادق رمضانی نے مزيد كہا : حسن دانش كے ساتھ تيونسی ، سعودی اور لبنانی ذرائع ابلاغ نے بات چيت كی جو ٹی وی چينلز پر نشر كی گئی ۔
اس رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والوں كے درميان ۴ ستمبر كو تيونس كے صدارتی محل یں انعامات تقسيم كیے جائیں گے ۔
1090279