كتاب"محمد (ص) اور آسمانی آواز" كی جرمنی میں اشاعت

IQNA

كتاب"محمد (ص) اور آسمانی آواز" كی جرمنی میں اشاعت

23:53 - September 03, 2012
خبر کا کوڈ: 2404390
بين الاقوامی گروپ : "فريدہ بوسمان" كے قلم سے لكھی گئی كتاب "محمد(ص) اور آسمانی آواز" كو جرمن زبان بولنے والے ممالك كے بازار میں فروخت كے لیے پيش كر ديا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے جرمنی میں ايرانی كلچرل سينٹر كے نيوز ميگزين كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۱۹۰ صفحوں پر مشتمل یہ كتاب جرمن زبان میں ويبہ VIBE بلشرز كی جانب سے ۲۰۱۰ سال میں شائع كی گئی ہے جس كی بازار میں قيمت ۱۲ يورو ہے ۔
كتاب كے بلشرز نے مقدمے میں تحرير كيا : حضرت پيغمبر(ص) كی تاريخ حيات ايسی احاديث پر مشتمل ہے جس كو نئے انداز سے نقل كيا گيا ہے ،مختلف افراد نے آپ (ص) كی سوانح حيات كو اپنے انداز سے ديكھا ہے ۔۔۔۔ حضرت خديجہ (ع) جب بھی حجرہ رسول(ص) میں داخل ہوتی تھیں تو ہميشہ ادب سے سلام كيا كرتی تھیں ۔
1089631
نظرات بینندگان
captcha