استنبول میں دنيا كے سب سے لمبے دستی خطاطی پر مشتمل قرآنی نسخے كی نمائش

IQNA

استنبول میں دنيا كے سب سے لمبے دستی خطاطی پر مشتمل قرآنی نسخے كی نمائش

23:55 - September 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2406089
بين الاقوامی گروپ : تركی كے شہر استنبول میں ۲۰۸ میٹر لمبے كپڑے پر ہاتھ سے تحرير كیے گئے دنيا كے سب سے لمبے قرآنی نسخے كی نمائش كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "اكا نيوز" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ قرآن كريم "چين كے اسلامی ہنری اور ثقافتی آثار" نامی پہلی نمائش میں منظر عام پر ركھا گيا ہے جو ۷ ستمبر تك جاری ہے گی ۔
واضح رہے كہ یہ دنيا كا لمبا ترين قرآنی نسخہ ہے جس كی چوڑائی ۱ میٹر ہے اور اسكا وزن تقريبا ۸۶ كلو گرام ہے ۔
1092337
نظرات بینندگان
captcha