ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے كويتی نيوز ايجنسی KUNA كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ لوور ميوزيم كا شعبہ اسلامی ہنر کئی آرٹ گيلريوں پر مشتمل ہے جن كو اٹلی سے تعلق ركھنے والے دو ماہر معماروں "روڈی ريكيوٹی" اور"ماريو بلينی" نے ۳۰ ہزار مكعب میٹر پر تعمير كيا ہے ۔
واضح رہے لوور ميوزيم میں اس سيكش كا افتتاح ايك بہت بڑی تبديلی ہے جو سال ۱۹۸۹ كے بعد پہلی دفعہ اس ميوزيم میں رونما ہوئی ہے ۔
1090565