خطے كے حالیہ بحران مسئلہ قدس كو كم رنگ كرنے كی صیہونی سازشوں كا حصہ ہیں

IQNA

خطے كے حالیہ بحران مسئلہ قدس كو كم رنگ كرنے كی صیہونی سازشوں كا حصہ ہیں

23:56 - September 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2406097
بين الاقوامی گروپ : حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل نے اس بات كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہ قدس كا دفاع تمام مزاحمتی تحريكوں كے لیے ايك اعتقادی اور اخلاقی مسئلہ ہے واضح كيا : خطے میں جس قسم كی بھی تبديلياں رونما ہوں ، خطے كے حالیہ بحران مسئلہ قدس كو كم رنگ كرنے كی صیہونی سازشوں كا حصہ ہیں ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار ، روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۳ ستمبر كو حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصراللہ نے الميادين ٹی وی چينل كے ساتھ گفتگو كے دوران كہا : آج ہم دنيا بھر میں رونما ہونے والی بڑی تبديليوں كا مشاہدہ كر رہے ہیں اورجو كچھ خطے میں جاری ہے درحقيقت خطے كی سرنوشت كو كم ترين وقت میں معين كرنے میں مددگار ثابت ہوگا ۔
1091005
نظرات بینندگان
captcha