۱۱ ستمبر کے موقع پر مسلمانوں کا امریکی شہریوں سے اظہار ہمدردی

IQNA

۱۱ ستمبر کے موقع پر مسلمانوں کا امریکی شہریوں سے اظہار ہمدردی

23:16 - September 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2406716
بین الاقوامی گروپ : مسلمانوں کی کونسل برائے امور عامہ MPAC اور کیلفرونیا کے اسلامی مرکز نے ۱۱ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افرد کی یاد میں تین روزہ پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبررساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ the American Muslim کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے کا پہلا پروگرام ۸ ستمبر کو منعقد کیا جائے گا ۔
واضح رہے متعلقہ حکام نے پہلے دن امریکہ کی مساجد میں "مسلمان زندگی کے لیے" کے شعار سے خون کے عطیات جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مساجد کے علاوہ کلیساؤں اور بودیوں کے معبد کو بھی خون کے عطیات جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
1092195
نظرات بینندگان
captcha