ايران میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں شريك قطری طالب علم میڈيا كی توجہ كا مركز بن گيا

IQNA

ايران میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں شريك قطری طالب علم میڈيا كی توجہ كا مركز بن گيا

19:31 - September 08, 2012
خبر کا کوڈ: 2407502
بين الاقوامی : قطر كےبہت زيادہ مجلات اورمیڈيا نے ان دو قطری طالب علموں كو خصوصی كوريج دی ہے۔ جو ايران میں منعقدہ مقابلوں میں شريك ہوں گے۔
ايرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روز نامہ العرب سے نقل كيا كہ اس اخبار نے ان دو قطری طالب علموں كوخصوصی كوريج دی جنہوں نے ايران میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں شركت كی ۔ اخبار نے لكھا ہے كہ محمد سليمان السيد قرائت اور فاروق اعظم محمد صديقی حفظ كے مقابلوں میں شركت كریں گے اسی قطر كے روزنامہ الرایہ نے بھی اس خبر كو شائع كيا ہے۔
واضح رہے كہ ان مقابلوں میں 52 ممالك كے 80 طالب علم شركت كریں گے اور آذربائيجان كا سہند چينل اسی طرح press tv قرآن چينل اور دوسرے ذرائع ابلاغ ان مقابلوں كو كوريج دیں گے۔
1093560
نظرات بینندگان
captcha