بحرينی مسلمانوں كا انقلاب كی حمايت میں مظاہرہ

IQNA

بحرينی مسلمانوں كا انقلاب كی حمايت میں مظاہرہ

19:39 - September 08, 2012
خبر کا کوڈ: 2407510
بين الاقوامی: بحرين كے مسلمانوں نے جمعہ كے دن ايك مرتبہ پھر مظاہرے كر كے انقلاب كی حمايت اور سياسی قيديوں كی رہائی كا مطالبہ كيا ہے۔
ايرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم سے نقل كيا كہ بحرين كے مسلمانوں نے جمعہ كے دن ايك مرتبہ پھر مظاہرے كر كے انقلاب كی حمايت اور سياسی قيديوں كی رہائی كا مطالبہ كيا ہے۔
بحرينی سيكورٹی فورسز نے آنسو گيس اور دوسرے وسائل سے مظاہرين كو منتشر كرنے كی كوشش كی ۔
واضح رہے كہ بحرين میں گذشتہ ايك سال سے حكومت مخالف مظاہروں كا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں سينكڑوں افراد كو شہيد كيا گيا ہے اور كئی افراد كو زندان میں ڈال ديا گيا ہے۔ بحرينی بلا خوف سڑكوں پر آ كر اپنے حقوق كا مطالبہ كرتے ہیں۔
1093538
نظرات بینندگان
captcha