ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «OnIslam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۱۱ ستمبر ۲۰۰۱ میں رونما ہونے والے دہشت گردی كے واقعے كی خبر پر مشتمل ايك بل بورڈ كے ذريعے مسلمانوں كو عالمی برادری كے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار ديا گيا ہے جبكہ اسلام پسندوں نے اپنے اس اقدام كا دفاع كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس كا ہدف اسلام كے حقيقی چہرے كو فاش كرنا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس اسلام مخالف تشہيركے اخراجات "امريكيوں كی آزادی AFDI " نامی تنظيم نے برداشت كیے ہیں ۔
1093767