ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے مباشر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس میں مصر كے اعلی عہدہ دار اور دوسرے ممالك كے مندوب شريك ہو ں گے كانفرنس میں مصر میں اسلامی سرمایہ گذاری كی توسيع اور دوسر ے عناوين پر بحث ہو گی ۔ مصر كی اسلامی سرمایہ گذاری انجمن كے سر براہ جناب محمد البلتاجی نے كہا ہے كہ اس قسم كی كانفرنس كے انعقاد سے اسلامی سرمایہ گذاری كو وسعت ملے گی اور بہت سارے سرمایہ كو اسلامی قوانين كی روشنی میں لگايا جائے گا ۔
1094044