ايران كے خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادار ے aimiscam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سمينار انگلش زبان مسلمانوں كے لیے مخصوص ہے اور یہ انگلیڈ كے اسلامی مركز میں منعقد ہو گا اس سمينار میں شيخ احمد حنيف جو كينڈا سے تعلق ركھتے ہیں اور مكتب آل محمد (ص) كی ترويج كے لیے كوشاں ہیں خطاب كریں گے اس كے علاوہ اس مركز میں فارسی زبان كے افراد كے لیے بھی ايك پروگرام تشكيل ديا گيا ہے ۔
1094448