لندن میں امام صادق علیہ السلام مجسم اسلام كے عنوان سے سيمنار كا انعقاد

IQNA

لندن میں امام صادق علیہ السلام مجسم اسلام كے عنوان سے سيمنار كا انعقاد

19:03 - September 09, 2012
خبر کا کوڈ: 2408335
بين الاقوامی گروپ : لندن میں امام صادق(ع) مجسم اسلام كے عنوان سے سمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
ايران كے خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادار ے aimiscam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سمينار انگلش زبان مسلمانوں كے لیے مخصوص ہے اور یہ انگلیڈ كے اسلامی مركز میں منعقد ہو گا اس سمينار میں شيخ احمد حنيف جو كينڈا سے تعلق ركھتے ہیں اور مكتب آل محمد (ص) كی ترويج كے لیے كوشاں ہیں خطاب كریں گے اس كے علاوہ اس مركز میں فارسی زبان كے افراد كے لیے بھی ايك پروگرام تشكيل ديا گيا ہے ۔
1094448
نظرات بینندگان
captcha