ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے PAGESHALAL كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانسيسی عازمين حج كی مناسك حج سے آگاہی كے لیے شارٹ كورس كا انعقاد كيا جا رہا ہے اس كی افتتاحی نشست سے حج اكیڈمی كے چيرمين جناب زكريا نعنع نے خطاب كيا اور حج كی اہميت كو بيان كيا ۔ اسی طرح دوسری نشستوں میں وہاں كے حفظان صحت كے اصول كو بيان كيا جائے گا اس طرح احكام حج اور ملكی قوانين سے بھی آگاہ كيا جائے گا واضح رہے كہ عازمين حج كو مناسك حج سے آگاہی كے لیے اس اكیڈمی كا قيام 2007 میں عمل آيا ہے ۔
1095352