عراق كے نامور محقق سيد عبد الطيف حسين العميری نے قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ اموی حكومت پر زوال آنے اور داخلی شورشوں كی وجہ سے امام صادق ع كو موقع ملا ہے كہ وہ حقيقی دين اسلام سے لوگوں كو ??? كروا سكیں ۔ انہوں نے كہا كے امام نے ہزاروں شاگردوں كی تربيت كی ہے حتیٰ كے تاريخ میں ان كی تعداد چار ہزار تك بيان كی جاتی ہے ۔ انہوں نے كہا كہ امام صادق ع كے دور میں بعض علماء اپنی پسند سے قرآن مجيد كی تفسير كرتے ہوئے چنانچہ صادق ع نے اس روش كر روكا ہے كہ قرآن مجيد كی غلط تفسير بيان كی جائے العميری نے كہا كہ بہت سارے مذاہب كے آئمہ نے بھی امام صادق ع كے علمی دستر خوان سے استفادہ كيا ہے ۔
1095275