جنوبی افريقہ میں قرآنی مقابلوں كاانعقاد

IQNA

جنوبی افريقہ میں قرآنی مقابلوں كاانعقاد

17:04 - September 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2409117
بين الاقوامی: جنوبی افريقہ كے دار الحكومت كيپ ٹاؤن كی مسجد میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
ايرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق افريقی قرآنی كونسل نے اعلان كيا ہے كہ یہ مقابلے قرائت اور خادمان قرآن كے سلسلہ میں ہوں گے۔ ان مقابلوں میں 18اور 25سال سے كم اور 26 سال سے اوپر كے افراد شركت كر سكیں گے۔
اس میں صرف مرد حضرات شريك ہوں گے۔ اس طرح جنوبی افريقہ میں قرآن مجيد كے نشر و اشاعت اور ترويج كے سلسلہ میں خادمين قرآن مجيد كا انتخاب بھی عمل میں لايا جائے گا۔
واضح رہے كہ افريقہ میں قرآنی كلچر كو فروغ دينے كے لئے ہر سال قرآنی مقابلوں كا انعقاد ہوتا ہے۔
1095323
نظرات بینندگان
captcha