ايرانی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے TROUUETA MOSQ UEEكے حوالے سے نقل كی ہے كہ رمضان المبارك كے آخری جمعہ كو جب وقت مسلمان يوم القدس منانے كی تياری كر رہے تھے ايك كينڈين باشندے نے اپنے كتے كے ذريعہ ايك مسلمان عورت پر حملہ كرديا جسے سيكورٹی فورسز نے گرفتار كر ليا۔
اس موقع پر بعض شدت پسندوں نے اعلان كيا ہے كہ وہ مسجد كےسامنے كتے لا كر اس دہشت گرد كے ساتھ اظہار يكجہتی كریں گے۔ دوسری طرف مسلم تنظيموں نے اعلان كيا ہے مسلمان متحد ہو كر اس نے ناپاك سازش كو ناكام بنائیں اور پوليس كو مطلع كيا جا ئے تا كہ انٹرنیٹ سے اس دعوت نامہ كو حذف كيا جا سكے۔
1095234