آسٹريا كے دار الحكومت وين میں چھٹے امام كی شہادت كی مناسبت سے مجلس كا اہتمام

IQNA

آسٹريا كے دار الحكومت وين میں چھٹے امام كی شہادت كی مناسبت سے مجلس كا اہتمام

18:29 - September 11, 2012
خبر کا کوڈ: 2409966
بين الاقوامی: آسٹريا كے دار الحكومت وين كے اسلامی مركز میں امام جعفر صادق (ع) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس كا اہتمام كيا گيا ہے۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلامی مركز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسٹريا كے دار الحكومت وين كے امام علی(ع) مركز میں امام جعفر صادق (ع) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس كا انعقاد كيا گيا ہے۔ اس موقع پر حجۃ الاسلام والدمن امام جعفر صادق(ع) كے حالات زندگی پر روشنی ڈالیں گے۔
مركز امام علی (ع) نے تمام عاشقان اہل بيت(ع) سے شركت كی اپيل ہے۔
1096206
نظرات بینندگان
captcha