خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روز نامہ Pakistan to day كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ادارہ اوقاف كے چئيرمين جناب طارق پاشا نے كہا ہے كہ لاھور میں قرآن مجيد كے قديمی نسخوں كی نگہداری كے لئے ايك مركز قائم كيا جائے گا۔ پاشا نے كہا ہے كہ اس سے قبل قديمی نسخوں كی حفاظت كے لئے رائے ونڈ میں ايك مركز قائم كيا جا چكا ہے۔
1096249