اسرائيلی نژاد امريكی نے اسلام دشمنی پر مشتمل فلم بنا ڈالی

IQNA

اسرائيلی نژاد امريكی نے اسلام دشمنی پر مشتمل فلم بنا ڈالی

17:39 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410643
بين الاقوامی: امريكی روز نامہ نے بتايا ہے كہ ايك اسرائيلی نژاد امريكی پروڈيوسر نے اسلام دشمنی پر مشتمل فلم بنا ڈالی ہے جس پر پورا عالم اسلام سراپا احتجاج بن ہوا ہے۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نے خبر رساں ادارے press tv سے نقل كيا ہے كہ اسرائيلی نژاد امريكی پروڈيوسر سام باسيل نے ايسی فلم بنائی ہے جس میں اسلام اور پيغبر اسلام(ص) كی توہين كی گئی ہے۔
پروڈيوسر نے اس فلم كو بنانے كے لئے یہوديوں سے 50 لاكھ ڈالر وصول كئے ہیں۔ اس فلم كےنشر ہونے كے بعد عالم اسلام سراپا احتجاج بن گيا ہے اور ليبيا كے شہر بن غازی میں امريكی كونسل گری كو نذز آتش كر ديا گيا ہے ۔ جس میں ايك اہلكار مارا گيا ہے۔ اس طرح موصولہ رپورٹ كے مطابق مصر كے دار الحكومت قاہرہ میں بھی ہزاروں افراد نے امريكہ كے خلاف مظاہرہ كيا ہے۔
1097077
نظرات بینندگان
captcha