خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روز نامہ اليوم السابع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كليسا نے اسلام كی مخالفت پر مبنی فلم كو انجيل كی تعليمات كے مخالف قرار ديا ہے اس كليسا كے عہدہ داروں نے كہا كہ كليسا ہر قسم كی مذہبی شدت پسندی كے مخالف ہے اور ايسے اقدامات جس سے دوسروں كے جذبات كو ٹھيس پہنچی ہو انجام نہیں دينا چاہئیں كليسا معمدانیہ نے كہا ہے كہ حضرت مسيح (ع) نے اپنی بات منوانے كے لیے بھی جبر كا سہارا نہیں ليا ہے۔
1096550