اسلام كے خلاف فلم بنانے پر امريكی سفارت كے سامنے مظاہرہ

IQNA

اسلام كے خلاف فلم بنانے پر امريكی سفارت كے سامنے مظاہرہ

17:46 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410651
بين الاقوامی : مصر كے مسلمانوں نے اسلام كی مخالفت پر مبنی فلم بنانے پر امريكہ كے سفارت خانے كے سامنے مظاہرہ كيا ہے ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روز نامہ اليوم السابع كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ میں اسلام كی مخالفت پر مبنی فلم بنانے پر مصر كے دار الحكومت قاہرہ میں مصر كے عوام نے بھر پور مظاہرہ كيا ہے ۔
واضح رہے كہ امريكہ كے بعض شدت پسند عناصر نے ٹيری جونز كی حمايت كے ذريعہ ايك فلم بنائی ہے جس میں واضح طور پر رسول خدا (ص) اور مسلمانوں كی توہين كی گئی ہے ۔
1096600
نظرات بینندگان
captcha