يمن كے دار الحكومت صفاء میں قائم امريكی سفارت خانے كا محاصرہ

IQNA

يمن كے دار الحكومت صفاء میں قائم امريكی سفارت خانے كا محاصرہ

17:52 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410657
بين الاقوامی : يمن میں امريكہ كے خلاف مظاہرہ كرنے والوں نے امريكی سفارت خانے كا محاصرہ كر ليا ہے ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے مظاہرين نے امريكہ كے خلاف مظاہرہ جاری ركھا ہے اور وہ امريكہ كے سفارت خانے كا گھراؤ كر رہے ہیں ۔ واضح رہے كہ امريكہ میں اسلام اور پيغمبر اسلام (ص) كی توہين پر مشتمل فلم كی نمائش سے مسلمانوں كے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور وہ دنيا بھر میں مظاہرہ كر رہے ہیں ۔
1097417
نظرات بینندگان
captcha