گروہ 14 مارچ كی شام كے داخلی امور میں مداخلت پر حزب اللہ لبنان كا اعتراض

IQNA

گروہ 14 مارچ كی شام كے داخلی امور میں مداخلت پر حزب اللہ لبنان كا اعتراض

18:02 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410669
بين الاقوامی: لبنان كے 14 مارچ نامی گروہ كی شام كے داخلی امور میں مداخلت پر حزب اللہ لبنان نے اعتراض كيا ہے ۔
قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے المنار سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حزب اللہ لبنان كے ڈپٹی جنرل سكرٹری شيخ نعيم قاسم نے كہا سپر پاورز كہ ضمير سر فہرست امريكہ ہے بعض علاقائی ممالك كے تعاون سے ملت شام كے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں وہ چاہتے ہیں كہ شام میں ايسی حكومت قائم كی جائے جو اسرائيل كی مخالفت كی بجائے اس كی حمايت كرے انہوں نے مزيد كہا اگر لبنان میں موجودہ حكومت نہ ہوتی تو آج لبنان بھی حكومت شام كے مخالفين میں شامل ہوتا ۔
1097466
نظرات بینندگان
captcha