ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے العالم نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی مقدسات كے خلاف صیہونيوں كے كينہ توز اور سنگين نوعيت كے اقدام پر متعدد اسلامی ممالك میں امريكہ اور صیہونيوں كے خلاف احتجاج كا سلسلہ جاری ہے ۔
مشتعل مظاہرين نے توہين آميز فلم كے امريكہ میں نشر كیے جانے كے بعد انڈونيشا كے دار الحكومت جكارتہ میں واقع امريكی قونصل خانہ نذر آتش كر ديا جبكہ انڈونيشی پوليس ايك ہيلی كاپٹر كی مدد سے عملے كو بحفاظت باہر لے جانے میں كامياب رہی ۔
يمن میں بھی مظاہرين نے امريكی سفارت خانے پر قبضہ كر كے امريكی پرچم سرنگون كر ديا جس پر امريكی بحری فوج نے براہ راست فائرنگ كر كے پانچ يمنی مظاہرين كو شہيد كر ديا ۔
1097836