قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں كی صلاحيت میں نكھار پيدا ہوگا : محمد العابد

IQNA

قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں كی صلاحيت میں نكھار پيدا ہوگا : محمد العابد

18:26 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411936
بين الاقوامی: تبريز میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں شريك برطانوی قاری نے كہا ہے كہ بين الاقوامی مقابلوں میں شركت سے جوانوں كی صلاحيت میں نكھار پيدا ہو گا۔
تبريز میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں شريك برطانوی قاری محمد العابد نے قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ اس قسم كے قرآنی مقابلوں سے جوانوں كی صلاحيت میں نكھار پيدا ہو گا۔ انہوں نے كہا ہے كہ تبريز مقابلے انتہائی اعلی قسم كے تھے اور اس كے مثبت نتائج نكلیں گے۔
1098096
نظرات بینندگان
captcha