خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے lemonade كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كی مختلف اسلامی تنظيمیں جن میں فرانس كی اسلامی كونسل پيرس كی جامع مسجد اور اسلامی تنظيموں كی كونسل شامل ہیں نے امريكہ میں اسلام اور پيغمبر اسلام ص كے خلاف بنائی جانے والی فلم كی سختی سے مذمت كی ہے ۔ ان تنظيموں نے مسلمانوں سے كہا ہے كہ وہ ہر قسم كی شدت پسندانہ كاروائيوں سے پرہيز كریں ۔ پيرس كی جامع مسجد كے ترجمان نے بھی ان اقدامات كی مذمت كرتے ہوئے مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ وہ دامن صبر كو ہاتھ سے نہ چھوڑیں ۔
1097940