گستاخانہ فلم میں ملوث تمام افراد كو قرار واقعی سزا دی جائے : حماس

IQNA

گستاخانہ فلم میں ملوث تمام افراد كو قرار واقعی سزا دی جائے : حماس

18:54 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411949
بين الاقوامی : اسلامی تنظيم حماس نے ايك بيان میں كہا ہے كہ گستاخانہ فلم كے بنانے میں ملوث تمام افراد كو قرار واقعی سزا دی جائے ۔
خبر رساں ادارے ايكنا نے خبر رساں ادارے cpi كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حماس نے ايك فلم بيان میں كہا ہے كہ ہم امريكہ میں بنائی جانے والی فلم كی پر زور مذمت كرتے ہیں اور اسلامی تنظيموں سے مطالبہ كرتے ہیں كہ اس واقعہ كی مكمل تحقيقات كرائیں اور اس میں ملوث تمام افراد كو قرار واقعی سزا دی جائے ۔
واضح رہے كہ امريكہ میں بنائی جانے فلم كے خلاف پورے فلسطين میں مظاہرے كیے جا رہے ہیں ۔
1097962
نظرات بینندگان
captcha