خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے French.ruve كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر میں رسول خدا (ص) كی زندگانی پر مشتمل ايك دستاويزی فلم تيار كی جائے گی جس كا عنوان دنيا رسول خدا ص كے بغير كہاں جا رہی ہے ہو گا۔
واضح رہے كہ یہ فلم عربی زبان میں ہو گی ليكن دوسری زبانوں میں بھی اس كا ترجمہ ہو گا ۔
1098563