امريكہ كی ھدارڈ يونيورسٹی میں قرآن كريم میں تدبر كے عنوان سے سيمنيار كا انعقاد

IQNA

امريكہ كی ھدارڈ يونيورسٹی میں قرآن كريم میں تدبر كے عنوان سے سيمنيار كا انعقاد

18:08 - September 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2412796
بين الاقوامی: امريكہ كے شہر واشنگٹن كی ھوارڈ يونيورسٹی میں قرآن كريم میں تدبر كے عنوان سے ايك سيمينار كا انعقاد كيا جائے گا۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رسا ادارے on islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يونيورسٹی كے مابين تبادلہ خيال كے لئے امريكی يونيورسٹی ھوارڈ میں ايك سيمينار كا انعقاد كيا جائے گا۔
اس سيمينار میں قرآن كريم كا یہوديوں و مسيحيت كے ساتھ رابطہ،قرآنی اخلاق، قرآن میں جنسيت، مطالعات قرآن، قرآن مجيد كی موضوعی سورتوں كا تجزیہ و تحليل وغيرہ شامل ہوں گے۔
1096760
نظرات بینندگان
captcha