آسمانی اديان كی توہين كے مقابل مسلمانوں اور عيسائيوں كو متحد ہونا چاہیے

IQNA

آسمانی اديان كی توہين كے مقابل مسلمانوں اور عيسائيوں كو متحد ہونا چاہیے

18:56 - September 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2412820
بين الاقوامی : لبنان كی مجلس اعلیٰ كے نائب نے كہا ہے كہ آسمانی اديان كی توہين كا راستہ اس وقت ہی روكا جا سكتا ہے جس وقت مسلمان اور مسيحيت متحد ہو جائے ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے lorient lejuvr كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لبنان كی مجلس اعلیٰ كے نائب سربراہ جناب آيت اللہ قبلان نے امريكہ میں گستاخانہ فلم كی نمائش پر اپنا رد عمل دكھاتے ہوئے كہا ہے كہ اس فلم كی نمائش كا مقصد مسلمانوں اور مسيحيت كے مابين تفرقہ اندازی پيدا كرنا ہے۔
انہوں نے كہا كہ اس نازيبا حركت كا سد باب اس وقت ہی ہو گا جب آسمانی اديان كے ما بين ہم آہنگی ہو گی ۔
1097893
نظرات بینندگان
captcha