خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے lorient lejuvr كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لبنان كی مجلس اعلیٰ كے نائب سربراہ جناب آيت اللہ قبلان نے امريكہ میں گستاخانہ فلم كی نمائش پر اپنا رد عمل دكھاتے ہوئے كہا ہے كہ اس فلم كی نمائش كا مقصد مسلمانوں اور مسيحيت كے مابين تفرقہ اندازی پيدا كرنا ہے۔
انہوں نے كہا كہ اس نازيبا حركت كا سد باب اس وقت ہی ہو گا جب آسمانی اديان كے ما بين ہم آہنگی ہو گی ۔
1097893