ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے «Discover Islam UK»، نامی انسٹی ٹيوٹ كی ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ لندن كے مسلمان شہريوں نے ۱۱۰،۰۰۰ سے زائد قرآنی نسخوں اور سيرت رسول اكرم (ص) پر مشتمل كتابوں كو لندن كے غير مسلم شہريوں كے درميان تقسيم كيا ہے اور یہ عمل اس بات كی نشاند ہی كرتا ہے كہ رسول اسلام (ص) پر ايمان لانے والے مسلمان اس قسم كی توہين آميز اور نادان حركت كا جواب اخلاق نبوی(ص) كے ساتھ ديتے ہیں ، بلكل اسی طرح جيسے قرآن میں اللہ نے رسول كا تعارف پيش كرتے ہوئے فرمايا :وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ(القلم/4) ۔
1101609