ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «tempo interactive»،كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ نڈونيشيا میں جمعيت اہل بيت (ع) كے ركن جلال الدين رحمت نے كہا : انقلاب اسلامی ايران بہت اہميت كا حامل ہے ، كيونكہ یہ انقلاب بغير كسی مسلحانہ جنگ كے اور تمام اخلاقی اصولوں كے ساتھ كامياب ہوا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : فرانسسے امام خمينی (رہ) كے بيانات زيراكس فوٹوكاپی كے ذريعے شائع ہوتے اورايرانی عوام كے درميان تقسيم كیے جاتے تھے ، جبكہ اطلاع رسانی كا یہ طريقہ كار ايران كے انقلابی عوام كو بيدار كرنے میں بہت زيادہ كارآمد ثابت ہوا ہے ۔
1091052