ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ويب سائیٹ"اينڈ ا ی بی" نے ليبيا میں نیٹو كی مداخلت اور اس كے نتائج كا جائزہ ليتے ہوئے تحرير كيا ہے كہ نیٹو كی جانب سے «حفاظت كی مسؤليت»(R2P) ليبيا میں جنگ كے آغازكا بہانا تھا ، كئی مہينے مسلسلم گولہ باری كے ذريعے اس ملك كو كھنڈر میں تبديل كر ديا گيا لہذا افريقہ كے ترقی يافتہ ترين ملك برباد ہوا ہے نہ كہ آزاد ! طولانی لڑائياں ابھی تك جاری ہیں اور توقع كی جاتی ہے كہ كئی سال تك اسی طرح جاری رہیں گی ۔
دوسری جانب نیٹو اس بات كا مدعی ہے كہ اس كا مشن بطور احسن انجام پا چكا ہے اسی طرح امريكی وزير دفاع نے بھی كہا ہے كہ واشنگٹن ظلم كے خلاف اور آزادی كی خاطر ايك گرينڈ الائنس تشكيل دينے كے لیے مدد كر رہاہے جبكہ ليبيا كے عوام نے اس موضوع كا اچھی درك كيا ہے اور روزانہ كی قتل و غارت نے امن اور محبت كی جگہ لے لی ہے جس كے خاتمے كے دور دور تك كوئی آثار دكھائی نہیں ديتے ۔
998402