انٹرنیٹ كے ذريعے اسپين كے اسلامی چينل كی نشريات كا آغاز

IQNA

انٹرنیٹ كے ذريعے اسپين كے اسلامی چينل كی نشريات كا آغاز

23:50 - November 06, 2012
خبر کا کوڈ: 2443992
بين الاقوامی گروپ : اسپين كے اسلامی چينل (كورڈوبا ٹی وی) كے پروگراموں كو انٹرنیٹ كے ذريعے نشر كيا جا رہا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «mooslym»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مذكورہCordoba TV چينل كا افتتاح گزشتہ ماہ موسم سرما میں اسپين میں كيا گيا تھا ، اور اب سیٹلائیٹ اور انٹرنیٹ كے ذريعے اس كی نشريات كا مشاہدہ كيا جا سكتا ہے ۔
واضح رہے كہ اس چينل كے افتتاح كا ہدف دين رحمت اور محبت كے عنوان سے حقيقی اسلام كا تعارف پيش كرنا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس چينل پر بچوں كے لیے قرأت قرن ، تاريخ اسلام اور سيرت پيغمبر اسلام (ص) كے بارے میں دستاويزیں فلمیں ، عربی زبان كی تعليم ، حج جيسے ديگر مذہبی پروگراموں كے بارے میں مسلمانوں اور غير مسلمانوں آگاہی فراہم كرنے كے لیے مختلف پروگرام نشر كیے جاتے ہیں ۔
1132476
نظرات بینندگان
captcha