شیخ حسن صفار کی نئی کتاب (امام حسین ؛ اصلاح اور تغییر کی روش)کی اشاعت

IQNA

شیخ حسن صفار کی نئی کتاب (امام حسین ؛ اصلاح اور تغییر کی روش)کی اشاعت

23:14 - November 09, 2012
خبر کا کوڈ: 2445126
بین الاقوامی گروپ : سعودی عرب کے صوبے قطیف کے امام جمعہ اور ممتاز عالم دین شیخ حسن صفار کی نئی کتاب (امام حسین (ع)؛ اصلاح اور تغییر کی روش) کو شائع کر دیا گیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) نے اطلاع رساں ویب سائیٹ org.saffar کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کتاب گزشتہ سال محرم میں شیخ حسن صفار کی دو مجالس پر مشتمل ہے جس کو کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ، انہوں نے پہلی مجلس میں امام حسین(ع) کے قیام کو پر امن قرار دیا تھا جبکہ دوسری مجلس میں انہوں نے باہمی گفتگو اور حق کی دعوت کے حوالے سے امام حسین (ع) کے طریقہ کار پر روشنی ڈالی تھی ۔
انہوں نے اپنے دوسری مجلس میں خیال ظاہر کیا : دوسروں پر اثر انداز ہونے کا بہترین راہ ظلم و استبداد نہیں ہے بلکہ باہمی گفتگو اور منطقی دلائل سے قائل کرنا ہے ۔
1133841
نظرات بینندگان
captcha