ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے " respectmag" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ 29 نومبر 2012 كو اقوام متحدہ كا اجلاس "فلسطين كا مستقبل" كے موضوع پر ہوگا یہ اجلاس يورپ میں موجود ڈيموكريسی كے ادارہ (AVAAZ) كی طرف سے كہ جس میں جرمنی، فرانس، انگلينڈ اور اسپين كے عوام نے فلسطينيوں كے حق میں ايك آزاد ملك ہونے كا مطالبہ كرتے ہیں۔
اس رپورٹ كے مطابق 66 فيصد فرانسيسی عوام نے فلسطين كے حق میں ووٹ دينے كی موافقت كی ہے۔
اس لحاظ سے فرانس يورپی يونين میں 9 واں ملك ہوگا كہ جو فلسطين كو قانونی حيثيت دينے كا مطالبہ كررہا ہے۔ انگلينڈ میں انتخابات كی رپورٹ كے مطابق 63 فيصد، جرمنی میں 59 فيصد اور اسپين میں 85 فيصد عوام نے فلسطين كو ايك آزاد ملك كی حيثيت دينے كا مطالبہ كيا ہے۔
1141176