مزاحمت كی كاميابی پر غزہ كے عوام كا جشن

IQNA

مزاحمت كی كاميابی پر غزہ كے عوام كا جشن

17:21 - November 23, 2012
خبر کا کوڈ: 2453230
بين الاقوامی گروپ: غزہ كے عوام ہزاروں كی تعداد میں جمعرات كو غزہ كی كاميابی پر جشن منايا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "معا" نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ غزہ كے عوام نے فلسطين كی مذہبی تنظيمیں حماس، فتح اور جہاد اسلامی كے علاوہ دوسری مذہبی تنظيموں كے پرچم اٹھائے ہوئے تھے، نے اس كاميابی پر جشن منايا۔
اس تقريب میں فلسطينی مذہبی جماعتوں كے سربراہان بھی شريك تھے۔
اس موقع پر حركت حماس كے ركن خليل الحیہ نے اتحاد و يكجہتی كی دعوت دی اور كہا ہمیں ايك رھبر كی راہنمائی میں متحد ہونا چاہئے۔
انہوں نے كہا كہ ہم ان كے شكر گزار ہیں جنہوں نے غزہ كی كاميابی كيلئے ہر قسم كی امداد كی۔
1142651
نظرات بینندگان
captcha