ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ ماہنامہ ميگزين فكر اسلامی فاونڈيشن كے زير اہتمام اور اس فاونڈيشن كے سربراہ مہدی گلجان كے تعاون سے شائع ہوا ہے۔
اس شمارے كی جلد كا حزب اللہ كا فلسطينی سرزمين پر وارد ہونے كی علامت اور اس كا عنوان "حزب اللہ نے اسرائيلی حكومت كو ناكام بناديا"، موجود ہے۔
اس ميگزين كے اداریہ كا عنوان "طالبان بھی كوشش كریں تو نوبل انعام حاصل كرسكتے ہیں؟!" ہے۔ كہ جس میں يورپ يونين پر تنقيد كے طور پر بحث كی گئی ہے۔
اس ميگزين كی پشت كی جلد، كعبہ اور حج زائرين كی تصاوير كے ساتھ خاص ہے۔
اس ميگزين كے ایڈیٹر محمد زين الدين ہیں واضح رہے كہ یہ ميگزين 120 ممالك میں منتشر كيا جاتا ہے۔
1144013